This type of honey is produces by honey farmers by keeping the prisoners honey Honey Bee into small cabins in those areas where there are abundant gardens of oranges est. like Sargodha and adjoining areas in Punjab, Pakistan. There are flowers of oranges in the months of February and March in spring season. The honey farmers make their farms in spring season especially in the months of February and March near or around the gardens of oranges.
The prisoners fly travels in the vicinity of four / five kilometers areas and start to produce honey. This type of honey ready within a month time. Farm Honey is absolutely clean as farmers do not need to break the hives. They collect honey from these hives by a technical method not disturbing the hives. It is very much delicious in taste and it is most suitable as it is in the approach of middle class people who seldom afford to buy costly honey.
فارمی مکھی(قید مکھی) سے حاصل ہونے والے شہد کی ایک قسم کینو کے باغات کا شہد ہے۔سرگودہا اور اسکے گرد و نواہ کے علاقے میں کینو اور مالٹے وغیرہ کے باغات بکثرت پائے جاتے ہیں۔فروری اورمارچ کے مہینے میں کینو اورمالٹے کے پھول کھلتے ہیں۔ فارمز والے ان دنوں میں اِن باغات کے پاس اپنے فارمز کے ڈبے اٹھا کر لے جاتے ہیں۔ فارمی مکھی تقریباً چارسے پانچ کلومیٹر کے ایریا میں سفر کرتی ہے اور شہد بنانا شروع کر دیتی ہے۔یہ شہد20 سے 25 دن میں تیار ہو جاتا ہے۔فارمی شہد بالکل شفاف شہد ہوتا ہے کیونکہ اس شہد کو حاصل کرنے کے لیے چھتوں کو نچوڑنے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ ایک مخصوص طریقے سے کشش کے ذریعے یہ شہد چھتوں سے نکال لیا جاتا ہے او ر چھتے اپنی اصل حالت پر برقرار رہتے ہیں۔کینو کے باغات کا شہدانتہائی لذیذ ہوتا ہے۔ جو لوگ مہنگے شہد نہیں خرید سکتے، ان کے لیے یہ شہد بہت موزوں ہے۔